White ساری عمر رشتے نبھاتے رہو ، بس ایک بار غلطی ہ | اردو Sad Video

"White ساری عمر رشتے نبھاتے رہو ، بس ایک بار غلطی ہو جائے تو سارے رشتے روٹھ جائیں گے ، ساری محبتیں امتحان لینے لگیں گی ، سارے تعلق حساب مانگنے لگیں گے ۔ ساری عمر ذمہ داریاں نبھاتے گزر جائے گی ، ایک بار صرف ۔ ایک بار اپنی خوشی کے لئے بغاوت کر گزرو ۔ تو ساری محبتیں سارے احساسات اور ساری کاوشوں پر سوالیہ نشان لگ جائے ۔ بڑی تلخ ہے یہ زندگی ، شاید ہی کسی کی سگی ہو گی ، شاید ہی کسی کو راس آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے کام آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے لئے آسان ہو گی ۔ساری عمر کسی کے ساتھ اچھا کرتے رہو لیکن کسی مجبوری سے ایک بار ساتھ نہ دے سکو تو ساری اچھائیاں کنوئیں میں گر جاتی ہیں ۔ ساری عمر کی ریاضتیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔بڑی ہی تلخ ہے یہ زندگی....... ©व@हिD️ "

White ساری عمر رشتے نبھاتے رہو ، بس ایک بار غلطی ہو جائے تو سارے رشتے روٹھ جائیں گے ، ساری محبتیں امتحان لینے لگیں گی ، سارے تعلق حساب مانگنے لگیں گے ۔ ساری عمر ذمہ داریاں نبھاتے گزر جائے گی ، ایک بار صرف ۔ ایک بار اپنی خوشی کے لئے بغاوت کر گزرو ۔ تو ساری محبتیں سارے احساسات اور ساری کاوشوں پر سوالیہ نشان لگ جائے ۔ بڑی تلخ ہے یہ زندگی ، شاید ہی کسی کی سگی ہو گی ، شاید ہی کسی کو راس آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے کام آئی ہو گی ۔ شاید ہی کسی کے لئے آسان ہو گی ۔ساری عمر کسی کے ساتھ اچھا کرتے رہو لیکن کسی مجبوری سے ایک بار ساتھ نہ دے سکو تو ساری اچھائیاں کنوئیں میں گر جاتی ہیں ۔ ساری عمر کی ریاضتیں ضائع ہو جاتی ہیں ۔بڑی ہی تلخ ہے یہ زندگی....... ©व@हिD️

#milan_night मधु चौहान @Suraj Anand Nik JAT शुभम जैन सिद्ध @Debayan Ghosh

People who shared love close

More like this

Trending Topic