व@हिD️

व@हिD️ Lives in Gorakhpur, Uttar Pradesh, India

‏صبر تہذیب ہے__ شاعری کی...!! تُـم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہـم......!!

https://nojoto.onelink.me/Wxeg/8ew0n9sp

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏لوگ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خوبصورت ہے غلط سمجھتے ہیں🕊️ عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں ہمیشہ ساتھ رہوں گا تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا مل کر کرلیں گے.... ©व@हिD️

#lightning  ‏لوگ سمجھتے ہیں کہ 
عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ 
وہ بہت خوبصورت ہے
غلط سمجھتے ہیں🕊️
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے 
کہ میں تمہارے ساتھ ہوں
ہمیشہ ساتھ رہوں گا
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا 
مل کر کرلیں گے....

©व@हिD️

#lightning Aj stories हरिओम सुल्तानपुरी @Abdullah Zardari Khan @Priya Gour @Saeeda Amina

11 Love

جس سے آپ کا دل چاہتا ہے اس سے محبت کریں، نہ کہ آپ کی آنکھیں جو چاہتی ہیں۔ دوسرے کیا کہتے ہیں یا سوچتے ہیں اس کی فکر نہ کریں۔ یہ محبت آپ کی ہے ان کی نہیں ©व@हिD️

#Distant  جس سے آپ کا دل چاہتا ہے اس سے محبت کریں،
 نہ کہ آپ کی آنکھیں جو چاہتی ہیں۔ دوسرے کیا کہتے ہیں 
یا سوچتے ہیں اس کی فکر نہ کریں۔ 
یہ محبت آپ کی ہے ان کی نہیں

©व@हिD️

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ Big Brother ©व@हिD️

 إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 
Big  Brother

©व@हिD️

23Dec 2023@Syed Sahab

12 Love

💕آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔ پوری دنیا کے لئے بھی اگر آپ عام سے ہو جائیں، لیکن کسی ایک کے لئے آپ پوری دنیا بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے نظر رکھا کریں ایسے دلوں پر، جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔ بغیر کسی غرض کے، بغیر کسی مطلب کے 💕 ©व@हिD️

#mohabbat  💕آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے۔ پوری دنیا کے لئے بھی اگر آپ عام سے ہو جائیں، لیکن کسی ایک کے لئے آپ پوری دنیا بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے نظر رکھا کریں ایسے دلوں پر، جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔ بغیر کسی غرض کے، بغیر کسی مطلب کے 💕

©व@हिD️

💕ﷲ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں، انسانوں کی نہیں۔ انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے💕 ©व@हिD️

#delicate  💕ﷲ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں، انسانوں کی نہیں۔ انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے💕

©व@हिD️

#delicate @anpoetryclub @Prakash writer05 Anudeep story's... @Dr. Ayush Bansal (Musafir) अमित

12 Love

غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔ [ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239] ©व@हिD️

#NightRoad  غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا

        ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔

[ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239]

©व@हिD️
Trending Topic