غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا ایک سلسل

"غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔ [ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239] ©व@हिD️"

 غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا

        ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔

[ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239]

©व@हिD️

غلطی کے اقرار سے شیخ پر اثر ہونا ایک سلسلہءِ گفتگو میں فرمایا کہ جب آدمی بار بار اپنی کوتاہیوں کا اقرار کرتا ہے، مُصلح پر اس کا اثر ہوتا ہی ہے اور ایسے شخص کی اصلاح کی امید ہوتی ہے بخلاف اس شخص کے، کہ جو اپنی کوتاہیوں کا اقرار نہ کرے بلکہ تاویل سے کام لے اور سخن پروری کرے، اس کی اصلاح کی امید نہیں، نہ مصلح کی اس پر توجہ ہوتی ہے۔ [ملفوظات حکیم الامت جلد2 صفحہ239] ©व@हिD️

#NightRoad @Suman Gupta @Internet Jockey @S N Gurjar @Aiz malik0 LoVe YoU #

People who shared love close

More like this

Trending Topic