‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کی | اردو Shayari

"‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا ©Khurram Shahzad Malik"

 ‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا 
مجھے  کیا  دبا سکے گا  کوئی ظلمتوں کا پالا 
مجھے فکر امن عالم    تجھے اپنی  ذات کا غم 
میں طلوع ہو رہا  ہوں تو غروب ہونے والا

©Khurram Shahzad Malik

‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا ©Khurram Shahzad Malik

#SuperBloodMoon

People who shared love close

More like this

Trending Topic