Khurram Shahzad Malik

Khurram Shahzad Malik Lives in Haroonabad, Punjab, Pakistan

Journalist

  • Latest
  • Popular
  • Video

اگر کسی دوسرے انسان کو دھوکہ دے کر سمجھتے ہو کہ میں نےاسے بیووقوف بنا دیا تو اس خوش فہمی میں مت رہو حقیقت تو یہ ہے کہ آپ نے اس کی نظر میں ہمیشہ کے لئے اپنی اہمیت کو کھو دیا ©Khurram Shahzad Malik

#Sunrise  اگر کسی دوسرے انسان کو دھوکہ دے کر سمجھتے ہو کہ میں نےاسے بیووقوف بنا دیا تو اس خوش فہمی میں مت رہو حقیقت تو یہ ہے کہ آپ نے اس کی نظر میں ہمیشہ کے لئے اپنی اہمیت کو کھو دیا

©Khurram Shahzad Malik

#Sunrise

0 Love

#leftalone

پنجابی زبان دے لازوال اقوال تے نصیحتاں بزرگاں دیاں #leftalone

27 View

کوئی میرے دل دا حال نا جانے او ربا ©Khurram Shahzad Malik

 کوئی میرے دل دا حال نا جانے او ربا

©Khurram Shahzad Malik

کوئی میرے دل دا حال نا جانے او ربا ©Khurram Shahzad Malik

7 Love

بے وفائی کی سب کتابوں میں واہ رے صنم تیرا کوئی جواب نہیں ©Khurram Shahzad Malik

 بے وفائی کی سب کتابوں میں
واہ رے صنم تیرا کوئی جواب نہیں

©Khurram Shahzad Malik

بے وفائی کی سب کتابوں میں واہ رے صنم تیرا کوئی جواب نہیں

10 Love

آنکھیں نم کر گئیں بچھڑے ہوئے لوگوں کی یاد وہ دیکھو پھر درد دل دینے چلی آرہی ہے یہ عید ©Khurram Shahzad Malik

 آنکھیں نم کر گئیں بچھڑے ہوئے لوگوں کی یاد
وہ دیکھو پھر درد دل دینے چلی آرہی ہے یہ عید

©Khurram Shahzad Malik

آنکھیں نم کر گئیں بچھڑے ہوئے لوگوں کی یاد وہ دیکھو پھر درد دل دینے چلی آرہی ہے یہ عید

12 Love

‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا ©Khurram Shahzad Malik

#SuperBloodMoon  ‏میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا 
مجھے  کیا  دبا سکے گا  کوئی ظلمتوں کا پالا 
مجھے فکر امن عالم    تجھے اپنی  ذات کا غم 
میں طلوع ہو رہا  ہوں تو غروب ہونے والا

©Khurram Shahzad Malik
Trending Topic