اگر میں پوچھوں کون تھا وہ مگر پوچھیں بھی تو کِن سے

"اگر میں پوچھوں کون تھا وہ مگر پوچھیں بھی تو کِن سے وہ زندہ تھا ہی کب اے صاحب پوچھ کے دیکھو وہ کمسِن سے منصف، قاتل ، مقتول وہی ہے پھانسی ہی دو شرطِ اذِن سے ©حکیم عرفان شاہیٓ"

 اگر میں پوچھوں کون تھا وہ
مگر پوچھیں بھی تو کِن سے

وہ زندہ تھا ہی کب اے صاحب
پوچھ کے دیکھو وہ کمسِن سے

منصف، قاتل ، مقتول وہی ہے
پھانسی ہی دو شرطِ اذِن سے 


©حکیم عرفان شاہیٓ

اگر میں پوچھوں کون تھا وہ مگر پوچھیں بھی تو کِن سے وہ زندہ تھا ہی کب اے صاحب پوچھ کے دیکھو وہ کمسِن سے منصف، قاتل ، مقتول وہی ہے پھانسی ہی دو شرطِ اذِن سے ©حکیم عرفان شاہیٓ

#NirbhayaJustice

People who shared love close

More like this

Trending Topic