Dr Hakim Irfan

Dr Hakim Irfan

Cardiologist by profession

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

قید وہ کیوں میرے شہر میں رہتا تھا بے عیب تھا مگر ادھر اُدھر میں رہتا تھا ہوئی مدت کہ کوئی خبر ہی نہیں ہے ! وہ تنہٖا تھا اور سفر میں رہتا تھا جہاں لکھنے کو کوئی لفظ بھی نہیں ملتے بہہٖ عنوان زندگی دشت بھر میں رہتا تھا ان کی صورت پہ کئی کتابیں لکھ بھیٹھے غزل ، نظم میں نہیں وہ نثر میں رہتا تھا شاہیؔ یہ جو عالم سخن ہے بے ثبات ایک نقطۂ تیرا سمندر میں رہتا تھا حکیم عرفان شاہیؔ ©Dr Hakim Irfan

#brothersday  قید    وہ کیوں  میرے  شہر    میں    رہتا تھا
بے عیب  تھا  مگر  ادھر  اُدھر  میں   رہتا تھا

ہوئی   مدت  کہ   کوئی  خبر   ہی  نہیں  ہے !
وہ   تنہٖا   تھا   اور   سفر   میں    رہتا  تھا

جہاں  لکھنے  کو  کوئی  لفظ  بھی  نہیں ملتے 
بہہٖ عنوان  زندگی  دشت  بھر  میں  رہتا تھا

ان کی  صورت  پہ  کئی  کتابیں  لکھ  بھیٹھے
غزل ، نظم  میں  نہیں  وہ  نثر  میں  رہتا تھا

شاہیؔ    یہ   جو   عالم   سخن    ہے   بے ثبات 
ایک    نقطۂ    تیرا    سمندر   میں  رہتا  تھا

حکیم عرفان شاہیؔ

©Dr Hakim Irfan

اگر میں پوچھوں کون تھا وہ مگر پوچھیں بھی تو کِن سے وہ زندہ تھا ہی کب اے صاحب پوچھ کے دیکھو وہ کمسِن سے منصف، قاتل ، مقتول وہی ہے پھانسی ہی دو شرطِ اذِن سے ©حکیم عرفان شاہیٓ

#NirbhayaJustice  اگر میں پوچھوں کون تھا وہ
مگر پوچھیں بھی تو کِن سے

وہ زندہ تھا ہی کب اے صاحب
پوچھ کے دیکھو وہ کمسِن سے

منصف، قاتل ، مقتول وہی ہے
پھانسی ہی دو شرطِ اذِن سے 


©حکیم عرفان شاہیٓ

مجھ کو مرنا کب گوارا تھا زندگی کا ہی کیا اشارا تھا چل پڑے تھے بھیڑ میں لیکن نظر آتا بس اک ستارا تھا کون کہتا شاہیٓ پریشاں ہے غم ہی غم ہر اک نظارا تھا ©حکیم عرفان شاہیٓ

#HopeMessage  مجھ  کو  مرنا  کب  گوارا تھا
 زندگی کا  ہی کیا اشارا   تھا

چل پڑے تھے بھیڑ میں لیکن
نظر  آتا  بس اک  ستارا  تھا

کون  کہتا شاہیٓ  پریشاں ہے
غم ہی غم  ہر اک نظارا  تھا

©حکیم عرفان شاہیٓ

دل سے کہ دو ڈرا کرے ایسا کچھ نہ خدا کرے زندہ ہیں تو ساتھ چلیں سب ممکن ہو دعا کرے مرنا جینا ایک سا ہے اب ہے کوئ جو جدا کرے شاھیٓ تم ہو کیوں خاموش مرنے تک بھی چھپا کرے ©حکیم عرفان شاہیٓ

#Barrier  دل سے کہ دو ڈرا کرے
ایسا کچھ نہ خدا کرے

زندہ ہیں تو ساتھ چلیں
 سب ممکن ہو دعا کرے

مرنا جینا ایک سا ہے اب
ہے  کوئ جو  جدا کرے

شاھیٓ تم ہو کیوں خاموش
مرنے تک بھی چھپا کرے

©حکیم عرفان شاہیٓ

#Barrier

12 Love

سب کچھ جلاجلا سا لگتا ہے دل بھی بھرا بھرا سا لگتا ہے ہر طرف بیٹھے ہیں ستمگر یوں کٹا ہر گلا گلا سا لگتا ہے ©حکیم عرفان شاہیٓ

#opensky  سب کچھ جلاجلا سا لگتا ہے
دل بھی بھرا بھرا سا لگتا ہے

ہر طرف بیٹھے ہیں ستمگر یوں 
کٹا   ہر  گلا  گلا  سا  لگتا ہے

©حکیم عرفان شاہیٓ

#opensky

4 Love

#SHAHIDIARIES2020
Trending Topic