سنو تم لوٹ آو نا جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے ک

"سنو تم لوٹ آو نا جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے کہ سورج ڈھل گیا ہے اور حسین اک شام اتری ہے وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں تمہیں واپس بلاتی ہیں سنو تم لوٹ آو نا"

 سنو تم لوٹ آو نا
جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے
کہ سورج ڈھل گیا ہے
اور حسین اک شام اتری ہے 
وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں
ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں 
تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں 
تمہیں واپس بلاتی ہیں 
سنو تم لوٹ آو نا

سنو تم لوٹ آو نا جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے کہ سورج ڈھل گیا ہے اور حسین اک شام اتری ہے وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں تمہیں واپس بلاتی ہیں سنو تم لوٹ آو نا

#feelings #special #vibes #Care

People who shared love close

More like this

Trending Topic