Saima Haleem

Saima Haleem Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

Poetry And Quotes Lover

www.fb.com/myembellishes2

  • Latest
  • Popular
  • Video

سنو تم لوٹ آو نا جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے کہ سورج ڈھل گیا ہے اور حسین اک شام اتری ہے وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں تمہیں واپس بلاتی ہیں سنو تم لوٹ آو نا

#feelings #special #vibes #Care  سنو تم لوٹ آو نا
جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمھاری ہے
کہ سورج ڈھل گیا ہے
اور حسین اک شام اتری ہے 
وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں
ہماری منتظر آنکھیں دعائیں مانگتی آنکھیں 
تمہیں ہی سوچتی آنکھیں تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں 
تمہیں واپس بلاتی ہیں 
سنو تم لوٹ آو نا

اگر اللہ چاہتا تو ہم جب موردوں کو دفناتے ہیں تو ان کی آوازیں ہمیں سناتا تو ہم ڈر خوف کی وجہ سے کوئی نماز نہیں چھوڑتے اور ساری زندگی کوئی غلط کام نہیں کرتے لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم انسان خوف کے بجاۓ اس کی محبت میں نماز پڑھیں کیونکہ وہ ہی تو ہے جو ہمارے دل میں ہے اور سب سے قریب ہے

#feelings #Reality #Lines #Deep #urdu  اگر اللہ چاہتا تو ہم جب موردوں کو دفناتے ہیں تو ان کی آوازیں ہمیں سناتا تو ہم ڈر خوف کی وجہ سے کوئی نماز نہیں چھوڑتے اور ساری زندگی کوئی غلط کام نہیں کرتے 

لیکن اس نے ایسا نہیں کیا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ ہم انسان خوف کے بجاۓ اس کی محبت میں نماز پڑھیں 
کیونکہ وہ ہی تو ہے جو ہمارے دل میں ہے اور سب سے قریب ہے

آج موسم بہت اچھا ہے روحوں کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں بےسبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں بے قرار لہجوں کی بےشمار باتیں انگنت فسانے ہیں جو بہت خاموشی سے دل پر سہتے پھرتے ہیں اور بامروت مجبوری سب سے یہ کہتے ہیں کہ آج موسم بہت اچھا ہے

#experiences #feelings #Reality #Quotes  آج موسم بہت اچھا ہے 
روحوں کی فضاؤں میں غمزدہ ہوائیں ہیں 
بےسبب اداسی ہے اس عجیب موسم میں 
بے قرار لہجوں کی بےشمار باتیں
انگنت فسانے ہیں جو بہت خاموشی سے دل پر سہتے پھرتے ہیں 
اور بامروت مجبوری سب سے یہ کہتے ہیں کہ
آج موسم بہت اچھا ہے

تجھ سے شکایت بہت ہے مگر تجھ سے محبت بھی بہت ہے وہ بات اپنی جگہ یہ بات اپنی جگہ

#feelings #Quotes #Deep  تجھ سے شکایت بہت ہے
مگر تجھ سے محبت بھی بہت ہے 
وہ بات اپنی جگہ یہ بات اپنی جگہ

ذندگی وہ نہیں ہے جو ہم گزارتے ہیں بلکہ ذندگی تو وہ ہے جو ہم نہیں گزارتے ( صائمہ حلیم )

#somethoughts #feelings #urdu  ذندگی وہ نہیں ہے جو ہم گزارتے ہیں بلکہ

ذندگی تو وہ ہے جو ہم نہیں گزارتے
 
( صائمہ حلیم )

#experiences #Reality #true
Trending Topic