کبھی انتظار لمحہ سرِ شام رکھ دیا ھے کبھی دل اٹھا ک | English Shayari V

کبھی انتظار لمحہ سرِ شام رکھ دیا ھے
کبھی دل اٹھا کے ہم نے ، تیرے نام رکھ دیا ھے

کبھی جسم و جاں جلا کے تیری رہ گزر سجا دی
کبھی دل چراغ جیسا لبِ بام رکھ دیا ھے

تیرے رُخ کی چاندنی کا ، کبھی نام صبح رکھا
تیری چشمِ سُر مگیں کا ، کبھی شام رکھ دیا ھے

People who shared love close

More like this

Trending Topic