RaNa TaHiR

RaNa TaHiR

  • Latest
  • Popular
  • Video

ایک معصوم سی گزارش کچھ لڑکوں کیلئے، جو لڑکے 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے کسی لڑکی پاس جانے کیلئے گھر سے نکلیں گے تو ان سے گزارش ہے پلیز زرا جلدی نکل جانا تاکہ آپکی بہنیں بھی بروقت اپنے بوائے فرینڈ کے پاس پہنچ سکیں. جیسا کروگے ویسا بھروگے 💞مہکتے الفاظ 💞

 ایک معصوم سی گزارش کچھ لڑکوں کیلئے،
جو لڑکے 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے کسی لڑکی پاس جانے کیلئے گھر سے نکلیں گے تو ان سے گزارش ہے پلیز زرا جلدی نکل جانا تاکہ آپکی بہنیں بھی بروقت اپنے  بوائے فرینڈ کے پاس پہنچ سکیں. 
جیسا کروگے ویسا بھروگے
💞مہکتے الفاظ 💞

ایک معصوم سی گزارش کچھ لڑکوں کیلئے، جو لڑکے 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے کسی لڑکی پاس جانے کیلئے گھر سے نکلیں گے تو ان سے گزارش ہے پلیز زرا جلدی نکل جانا تاکہ آپکی بہنیں بھی بروقت اپنے بوائے فرینڈ کے پاس پہنچ سکیں. جیسا کروگے ویسا بھروگے 💞مہکتے الفاظ 💞

8 Love

کبھی انتظار لمحہ سرِ شام رکھ دیا ھے کبھی دل اٹھا کے ہم نے ، تیرے نام رکھ دیا ھے کبھی جسم و جاں جلا کے تیری رہ گزر سجا دی کبھی دل چراغ جیسا لبِ بام رکھ دیا ھے تیرے رُخ کی چاندنی کا ، کبھی نام صبح رکھا تیری چشمِ سُر مگیں کا ، کبھی شام رکھ دیا ھے

62 View

#Quotes #Quote

#Quotes

3 Love

#hindipoetry #Urdughazal #ghazal #shairy

عشق سے عشق کی روداد نہ پوچھے کوئی اشک آنکھوں میں اٹھا کر وہ گرا دیتا ہے جب بھی پوچھا ہے کہ انجامِ محبت کیا ہے دل بناتا ہے وہ پھر____" دل کو مٹا دیتا ہے" Dilwala™️ @Namita @Ajay @Sujata Rani @Aditya Suri

52 View

جو نہ مل سکے وہی بے وفا،یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر ،وہی آج تک میرے ساتھ ہے جو کسی نظر سے عطا ہوئی ،وہی روشنی ہے خیال میں وہ نہ آ سکے رہوں منتظر ، یہ خلش کہاں تھی وصال میں میری جستجو کو خبر نہیں ،نہ وہ دن رہے ،نہ وہ رات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر، وہی آج تک میرے ساتھ ہے

33 View

Trending Topic