عشق سے عشق کی روداد نہ پوچھے کوئی اشک آنکھوں میں | English Shayari Vid

عشق سے عشق کی روداد نہ پوچھے کوئی
اشک آنکھوں میں اٹھا کر وہ گرا دیتا ہے

جب بھی پوچھا ہے کہ انجامِ محبت کیا ہے
دل بناتا ہے وہ پھر____" دل کو مٹا دیتا ہے" Dilwala™️ @Namita @Ajay @Sujata Rani @Aditya Suri

People who shared love close

More like this

Trending Topic