آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی ن | English Video

آئینے عجیب تھے زخموں کے گھر میں تصویر کسی اور کی نظر آتی تھی
خواب چھبتے تھے آنکھوں میں نیند بڑا مسکراتی تھی

گئے وقتوں میں کسی خوبصورت عورت کی موت پر
پھول بادلوں سے برستے تھے بدن پر برفباری کی جاتی تھی

People who shared love close

More like this

Trending Topic