جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا، ستم تو یہ | اردو Video

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا،
ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے

اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا،
میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے

ندیم بھابھہ

People who shared love close

More like this

Trending Topic