Sohail Bhatti

Sohail Bhatti

بہت. برا بد مزاج۔کسی کو نا پسند آنے والا۔ہر ایک. اختلاف رائے کرنے والا۔

  • Latest
  • Popular
  • Video
#PollutionControlDay #شاعری۔

دکت ہے بھولنے مے اسے #PollutionControlDay

57 View

اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں ۔ عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں ۔ سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری جاگنے والے تو گریے سے مجھے جانتے ہیں ۔ سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں ۔ مجھ سے کیا تذکرہ سنتے ہو مری شہرت کا آٹھ دس شہر کے لڑکے سے مجھے جانتے ہیں ۔ میں کسی اور تعلق سے اُنہیں دیکھتا ہوں وہ کسی اور علاقے سے مجھے جانتے ہیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں ©Sohail Bhatti

#Travelstories #شاعری۔  اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں 
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا 
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری 
جاگنے والے تو گریے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری 
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
مجھ سے کیا تذکرہ سنتے ہو مری شہرت کا 
آٹھ دس شہر کے لڑکے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
میں کسی اور تعلق سے اُنہیں دیکھتا ہوں
وہ کسی اور علاقے سے مجھے جانتے ہیں
۔
سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے 
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں

©Sohail Bhatti

😘 #Travelstories

3 Love

#PollutionControlDay #شاعری۔

جو تجھ سے ہوئی وہ خطا ساتھ لیے جا #PollutionControlDay

57 View

#شاعری۔

رحم کہاں تک نہی آتا

97 View

#شاعری۔

ہر ایک سے کہتے ہیں داغ بے وفا نکلا میر فاروقی

106 View

احوال۔غم زات۔

33 View

Trending Topic