#UnlockSecrets SK۔۔🍂 ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر ر | اردو Poetry Video

#UnlockSecrets SK۔۔🍂
ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے
کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے
یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو
یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں
یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے..
شاعری بشیر بدر

People who shared love close

More like this

Trending Topic