Sehar SK Khan

Sehar SK Khan

ازخود۔۔*سحرخانؔؔ🍂 درد آشنا نہ ہوتے ________ تو ہم یہاں نہ ہوتے یہ جو میری شہرت ہے میرے درد کی بدولت ہے

https://www.youtube.com/channel/UCX-RSWsYWVvQ0im7lM5E0Vw

  • Latest
  • Popular
  • Video
#films

86 View

65 View

#UnlockSecrets

#UnlockSecrets SK۔۔🍂 ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتوں کا سلام ہے.. شاعری بشیر بدر

210 View

 ہمسفر  چاہیے_____ہجوم نہیں 
اِک مُسافر بھی قافلہ ھے مُجھے 😇

©Sehar SK Khan

ہمسفر چاہیے_____ہجوم نہیں اِک مُسافر بھی قافلہ ھے مُجھے 😇

127 View

 ‏امّید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہوجاتی
وعدہ نہ وفا کرتے، وعدہ تو کِیا ہوتا‘

©Sehar SK Khan

❤️😔

86 View

#LOVEGUITAR  SK..🍂

#LOVEGUITAR ‎‏رابطے بَھلے نہ ہوں ‎ چاہتیں تو رہتی ہیں ‎دَرد کے وجود سے ‎ نِسبتیں تو رہتی ہیں ‎چَھوڑ جانے والوں کو ‎روک تو نہیں سکتے ‎مُدتوں مگر اُن کی ‎عادتیں تو رہتی ہیں

386 View

Trending Topic