SK..🍂 #LOVEGUITAR ‎‏رابطے بَھلے نہ ہوں ‎ چاہتیں تو | Engli

"SK..🍂"

SK..🍂

#LOVEGUITAR ‎‏رابطے بَھلے نہ ہوں
‎ چاہتیں تو رہتی ہیں
‎دَرد کے وجود سے
‎ نِسبتیں تو رہتی ہیں
‎چَھوڑ جانے والوں کو
‎روک تو نہیں سکتے
‎مُدتوں مگر اُن کی
‎عادتیں تو رہتی ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic