تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن Love has no age Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto