م ح س ن

م ح س ن

I'm a student & a young poetry composer. What ever come into my mind I feel it will be benifitial for the audience I convert these thoughts in words & post here.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی تو اِس بات کوسمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں ©م ح س ن

#sad_quotes  White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی
تو اِس بات  کوسمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں

©م ح س ن

#sad_quotes

12 Love

#short_shyari  White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی
تو اِس بات کو سمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں.

©م ح س ن

#short_shyari

90 View

White لوگ کہتے ہیں مجھے اکثر میں اپنے تخلص کو بدل دوں محسن تو پہلے بھی گزرا ہے دوسرا ہرگز ہو نہیں سکتا، میں مانتا ہوں اِس بات کو وہ ادیب تھا میں شاگرد ہوں مگر اِس بات کو سمجھو نا وہ اُس دور کا محسن تھا میں اِس دور کا محسن ہوں۔ ©م ح س ن

#flowers  White لوگ کہتے ہیں مجھے اکثر
میں اپنے تخلص کو بدل دوں
محسن تو پہلے بھی گزرا ہے 
دوسرا ہرگز ہو نہیں سکتا،
میں مانتا ہوں اِس بات کو
وہ ادیب تھا میں شاگرد ہوں 
مگر اِس بات کو سمجھو نا 
وہ اُس دور کا محسن تھا 
میں اِس دور کا محسن ہوں۔

©م ح س ن

#flowers

16 Love

White چار سالوں کا جو یے سفر تھا چار مہینے کا رح گیا باقی آئے تھے ورسٹی میں اکیلے فر بھت سے مِل گئے اور بھی ساتھی، میری سوچ سے بھی جلدی، وقت ہے یے گزرا سکھایا ہے مُجھ کو اِسنے کوئی نہیں ہے اپنا، مختلف ہوتا ہے ورسٹی میں ہر شخص کا تجربا کوئی کتابوں میں تو کوئی کسی کی انکھوں میں ہے ڈوبتا، ورسٹی کے پہلے دنوں میں اکثر ایسا ہوتا ہے جو بیٹھے ساتھ والی کرسی پر آخر تک وہی دوست رہتا ہے کُچھ لوگ تو بڑے ہی شروع سے تیز ہوتے ہیں کُچھ لوگ احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں انسان جنتا چاہے خود کو بدل نہیں سکتا یے حالت ہیں جو مٹی سے پتھر بناتے ہیں، جو رکھتا ہے اپنے کام سے کام اور پڑھتا ضرور ہے آخر میں وہی سبسے آگے بڑھتا ضرور ہے جو چار سال کا تجربا اس سے یے سیکھا ضرور ہے اگر پڑھائی نہیں ہے مقصد تو ورسٹی آنا فضول ہے، سُن کر میری باتیں خود کو غلطی سے بچا لے محسن میرے تجربے سے، کُچھ تو فائدہ لے ©م ح س ن

#sad_shayari  White چار سالوں کا جو یے سفر تھا چار مہینے کا رح گیا باقی
آئے تھے ورسٹی میں اکیلے  فر بھت سے مِل گئے اور بھی ساتھی،
میری سوچ سے بھی جلدی، وقت ہے یے گزرا
سکھایا ہے مُجھ کو اِسنے کوئی نہیں ہے اپنا،
مختلف ہوتا ہے ورسٹی میں ہر شخص کا تجربا 
کوئی کتابوں میں تو کوئی کسی کی انکھوں میں ہے ڈوبتا،
ورسٹی کے پہلے دنوں میں اکثر ایسا ہوتا ہے
جو بیٹھے ساتھ والی کرسی پر آخر تک وہی دوست رہتا ہے
کُچھ لوگ تو بڑے ہی شروع سے تیز ہوتے ہیں
کُچھ لوگ احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں
انسان جنتا چاہے خود کو بدل نہیں سکتا
یے حالت ہیں جو مٹی سے پتھر بناتے ہیں،
جو رکھتا ہے اپنے کام سے کام اور پڑھتا ضرور ہے
آخر میں وہی سبسے آگے بڑھتا ضرور ہے
جو چار سال کا تجربا اس سے یے سیکھا ضرور ہے
اگر پڑھائی نہیں ہے مقصد تو ورسٹی آنا فضول ہے،
سُن کر میری باتیں خود کو غلطی سے بچا لے
محسن میرے تجربے سے، کُچھ تو فائدہ لے

©م ح س ن

#sad_shayari

12 Love

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں میں جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن

 تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں میں جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں میں جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن

15 Love

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن

 تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن

Love has no age

15 Love

Trending Topic