تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے | اردو Shayari

"تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن"

 تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے ©م ح س ن

Love has no age

People who shared love close

More like this

Trending Topic