شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو اک شب جو آپ د | اردو شاعری اور غزل

"شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو اک شب جو آپ دل اپنا ہم کو ادھار دیجیے اے ستم شعار پھر سے دہرائیے ستم!!! !!! درد گھٹتا جا رہا ہے پھر سے اک بار دیجیے ©Shairy Malik"

 شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو 
اک شب جو آپ دل اپنا ہم کو ادھار دیجیے
اے ستم شعار پھر سے دہرائیے ستم!!! !!!
درد گھٹتا جا رہا ہے پھر سے اک بار دیجیے

©Shairy Malik

شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو اک شب جو آپ دل اپنا ہم کو ادھار دیجیے اے ستم شعار پھر سے دہرائیے ستم!!! !!! درد گھٹتا جا رہا ہے پھر سے اک بار دیجیے ©Shairy Malik

شبِ غم

People who shared love close

More like this

Trending Topic