Shairy Malik

Shairy Malik

I am an Artist a painter a Designer A poet a Novelist a short story writer

  • Latest
  • Popular
  • Video
#alone_quotes #شاعری #کھڑکی #verses #khirki #today  White 
بوسیدہ کمرے تاریک راہیں جالا جالا سا گھر بنا ہے
کہ روشنی بھی اٹک رہی ہے کہ وقت اس میں الجھ رہا ہے

تیرا تخیل بے نور آنکھیں میں خواب نگری میں کھو چکا ہوں
کہ جہاں سوچا ہر اک فسانہ حقیقتوں میں بدل رہا ہے

میں ہر شب یہی ایک منظر اس ٹوٹی کھڑکی سے دیکھتا ہوں
کہ جیسے آنگن میں بال کھولے کوئ چاند راتوں میں چل رہا ہے

اک عمر گزری یہ سن رہا تھا کہ وقت پل پل کو چل رہا ہے
مگر یہ وقت اور گھڑی تھی ساکن یہ میں تھا جو کہ گزر رہا ہے

وہ اس تجسس میں پاس بیٹھے جلے جسم کو کریدتے ہیں
کیوں یادیں اب تک سُلگ رہی ہیں کیوں دل ہے اب تک کہ جل رہا ہے

Shairy Malik

©Shairy Malik
#sad_shayari #شاعری #Pakistani #Indian #viral #poem  White سجنے سنورنے میں جو آدھا دن لگاتی تھی
   
مجھکو بھولنے میں اس نے ایک پل لگایا ہے

©Shairy Malik

میں ان کی آنکھوں سے مستی کا ٹپکنا دیکھوں جو ہاتھ میں خنجر لیے میرا گلا دیکھ رہے ہیں ©Shairy Malik

#AkeleBaitha #شاعری #best_lines  میں ان کی آنکھوں سے مستی کا ٹپکنا دیکھوں

جو ہاتھ میں خنجر لیے میرا گلا دیکھ رہے ہیں

©Shairy Malik

#AkeleBaitha #best_lines #Poetry

9 Love

میں جب بھی بات کرتا ہوں, ادھوری بات کرتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی جو لکھنے بیٹھوں تو بڑا اُکتا سا جاتا ہوں ادھوری بات لکھتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی سوچوں کو رنگوں ںسے تصویروں میں ڈھالوں بھی ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی فرصت نہیں ملتی کبھی پورا نہیں کرتا ضروری نہیں کہ ہر تصویر ہر قصہ اور کہانی لکھی ہو یا منہ زبانی ہر امید ہر کوشش منزل,چاہت اور محبت ہرخواب ہر انسان ہو پُورا خوبصورت ہے کبھی تم بھی !!!!!!!!!!!!!! ادھورا رکھ کہ دیکھو کچھ ادُھورا خوبصورت ہے ©Shairy Malik

#ChaltiHawaa #شاعری #Afsana #today #viral  میں جب بھی بات کرتا ہوں,
ادھوری بات کرتا ہوں
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی پورا نہیں کرتا
کبھی جو لکھنے بیٹھوں تو
بڑا اُکتا سا جاتا ہوں
ادھوری بات لکھتا ہوں 
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی پورا نہیں کرتا
کبھی سوچوں کو رنگوں ںسے
 تصویروں میں ڈھالوں بھی
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی فرصت نہیں ملتی
کبھی پورا نہیں کرتا
ضروری نہیں کہ ہر تصویر
ہر قصہ اور کہانی
لکھی ہو یا منہ زبانی 
 ہر امید ہر کوشش
 منزل,چاہت اور محبت
 ہرخواب ہر انسان 
ہو پُورا خوبصورت ہے
کبھی تم بھی !!!!!!!!!!!!!!
ادھورا رکھ کہ دیکھو کچھ
ادُھورا خوبصورت ہے

©Shairy Malik

شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو اک شب جو آپ دل اپنا ہم کو ادھار دیجیے اے ستم شعار پھر سے دہرائیے ستم!!! !!! درد گھٹتا جا رہا ہے پھر سے اک بار دیجیے ©Shairy Malik

#شاعری  شبِ غم کی وحشتوں کا اندازہ ہو آپ کو 
اک شب جو آپ دل اپنا ہم کو ادھار دیجیے
اے ستم شعار پھر سے دہرائیے ستم!!! !!!
درد گھٹتا جا رہا ہے پھر سے اک بار دیجیے

©Shairy Malik

شبِ غم

14 Love

ساقی ! کسی طور یہ ختم تشنگی کر دے گر مِے نہیں تو زہر ہی پیمانے میں بھر دے ©Shairy Malik

#FindingOnesel #شایری #2lines #Hindi #today  ساقی ! کسی طور یہ ختم تشنگی کر دے
گر مِے نہیں تو زہر ہی پیمانے میں بھر دے

©Shairy Malik
Trending Topic