White بوسیدہ کمرے تاریک راہیں جالا جالا سا گھر بن | اردو شاعری اور غزل

"White بوسیدہ کمرے تاریک راہیں جالا جالا سا گھر بنا ہے کہ روشنی بھی اٹک رہی ہے کہ وقت اس میں الجھ رہا ہے تیرا تخیل بے نور آنکھیں میں خواب نگری میں کھو چکا ہوں کہ جہاں سوچا ہر اک فسانہ حقیقتوں میں بدل رہا ہے میں ہر شب یہی ایک منظر اس ٹوٹی کھڑکی سے دیکھتا ہوں کہ جیسے آنگن میں بال کھولے کوئ چاند راتوں میں چل رہا ہے اک عمر گزری یہ سن رہا تھا کہ وقت پل پل کو چل رہا ہے مگر یہ وقت اور گھڑی تھی ساکن یہ میں تھا جو کہ گزر رہا ہے وہ اس تجسس میں پاس بیٹھے جلے جسم کو کریدتے ہیں کیوں یادیں اب تک سُلگ رہی ہیں کیوں دل ہے اب تک کہ جل رہا ہے Shairy Malik ©Shairy Malik "

White بوسیدہ کمرے تاریک راہیں جالا جالا سا گھر بنا ہے کہ روشنی بھی اٹک رہی ہے کہ وقت اس میں الجھ رہا ہے تیرا تخیل بے نور آنکھیں میں خواب نگری میں کھو چکا ہوں کہ جہاں سوچا ہر اک فسانہ حقیقتوں میں بدل رہا ہے میں ہر شب یہی ایک منظر اس ٹوٹی کھڑکی سے دیکھتا ہوں کہ جیسے آنگن میں بال کھولے کوئ چاند راتوں میں چل رہا ہے اک عمر گزری یہ سن رہا تھا کہ وقت پل پل کو چل رہا ہے مگر یہ وقت اور گھڑی تھی ساکن یہ میں تھا جو کہ گزر رہا ہے وہ اس تجسس میں پاس بیٹھے جلے جسم کو کریدتے ہیں کیوں یادیں اب تک سُلگ رہی ہیں کیوں دل ہے اب تک کہ جل رہا ہے Shairy Malik ©Shairy Malik

#alone_quotes #Poetry #Coma #SAD #verses #khirki #کھڑکی #today

People who shared love close

More like this

Trending Topic