میں جب بھی بات کرتا ہوں, ادھوری بات کرتا ہوں ادھور | اردو شاعری اور غز

"میں جب بھی بات کرتا ہوں, ادھوری بات کرتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی جو لکھنے بیٹھوں تو بڑا اُکتا سا جاتا ہوں ادھوری بات لکھتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی سوچوں کو رنگوں ںسے تصویروں میں ڈھالوں بھی ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی فرصت نہیں ملتی کبھی پورا نہیں کرتا ضروری نہیں کہ ہر تصویر ہر قصہ اور کہانی لکھی ہو یا منہ زبانی ہر امید ہر کوشش منزل,چاہت اور محبت ہرخواب ہر انسان ہو پُورا خوبصورت ہے کبھی تم بھی !!!!!!!!!!!!!! ادھورا رکھ کہ دیکھو کچھ ادُھورا خوبصورت ہے ©Shairy Malik"

 میں جب بھی بات کرتا ہوں,
ادھوری بات کرتا ہوں
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی پورا نہیں کرتا
کبھی جو لکھنے بیٹھوں تو
بڑا اُکتا سا جاتا ہوں
ادھوری بات لکھتا ہوں 
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی پورا نہیں کرتا
کبھی سوچوں کو رنگوں ںسے
 تصویروں میں ڈھالوں بھی
ادھورا چھوڑ دیتا ہوں
کبھی فرصت نہیں ملتی
کبھی پورا نہیں کرتا
ضروری نہیں کہ ہر تصویر
ہر قصہ اور کہانی
لکھی ہو یا منہ زبانی 
 ہر امید ہر کوشش
 منزل,چاہت اور محبت
 ہرخواب ہر انسان 
ہو پُورا خوبصورت ہے
کبھی تم بھی !!!!!!!!!!!!!!
ادھورا رکھ کہ دیکھو کچھ
ادُھورا خوبصورت ہے

©Shairy Malik

میں جب بھی بات کرتا ہوں, ادھوری بات کرتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی جو لکھنے بیٹھوں تو بڑا اُکتا سا جاتا ہوں ادھوری بات لکھتا ہوں ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی پورا نہیں کرتا کبھی سوچوں کو رنگوں ںسے تصویروں میں ڈھالوں بھی ادھورا چھوڑ دیتا ہوں کبھی فرصت نہیں ملتی کبھی پورا نہیں کرتا ضروری نہیں کہ ہر تصویر ہر قصہ اور کہانی لکھی ہو یا منہ زبانی ہر امید ہر کوشش منزل,چاہت اور محبت ہرخواب ہر انسان ہو پُورا خوبصورت ہے کبھی تم بھی !!!!!!!!!!!!!! ادھورا رکھ کہ دیکھو کچھ ادُھورا خوبصورت ہے ©Shairy Malik

#ChaltiHawaa #Afsana #poem #Poet #today #viral

People who shared love close

More like this

Trending Topic