او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں لفظوں میں تمہیں آج تراشتے | اردو Shayari

"او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟ اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟ اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟ یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟ کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔ شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟ شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟ یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟ بتاو نہ کیوں خویا؟ پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟ کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے اور تم آزاد ہو جاو تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی کیوں غم منا رہی ہو؟ ©Ash"

 او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں
لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں
تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے
آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے 
کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟
اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟
اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟
یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟
کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔
شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟
شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟
یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟
بتاو نہ کیوں خویا؟
پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟
کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو
کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے
وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے
کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے
اور تم آزاد ہو جاو
تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی
کیوں غم منا رہی ہو؟

©Ash

او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟ اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟ اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟ یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟ کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔ شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟ شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟ یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟ بتاو نہ کیوں خویا؟ پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟ کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے اور تم آزاد ہو جاو تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی کیوں غم منا رہی ہو؟ ©Ash

#Chaahat

People who shared love close

More like this

Trending Topic