Ash

Ash

' say what you feel '

  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا تمہارے چاہنے یا اس کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا غم اس بات کا ہے کہ اس کے ہونے سے اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی تھی اسکے جانے سے وہ زندہ ہوا ہے اسے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ مجھے اب تم پر کوئی اعتبار نہیں وہ جہاں رہے خوش رہے یہ حقیقت تھی کہ اس کی خوشی تم تھی لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ خوش تمہارے بغیر ہی رہے گا اسے جانے دو اسے جینے دو لو تم مل گئی اس میں سے ملی ہو یہ سارے الفاظ تمہارے ہیں پر تم لفظوں میں کہیں نہیں وہی ہے شروع سے آخر تک اور وہی تو دراصل تم ہو! ©Ash

#Chaahat  وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا
تمہارے چاہنے یا اس کے جانے سے
کوئی فرق نہیں پڑتا
غم اس بات کا ہے کہ اس کے ہونے سے
اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی تھی
اسکے جانے سے وہ زندہ ہوا ہے
اسے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں
کیونکہ مجھے اب تم پر کوئی اعتبار نہیں
وہ جہاں رہے خوش رہے
یہ حقیقت تھی کہ اس کی خوشی تم تھی
لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ خوش تمہارے بغیر ہی رہے گا
اسے جانے دو
اسے جینے دو
لو تم مل گئی
اس میں سے ملی ہو
یہ سارے الفاظ تمہارے ہیں
پر تم لفظوں میں کہیں نہیں
وہی ہے شروع سے آخر تک
اور وہی تو دراصل تم ہو!

©Ash

#Chaahat

11 Love

 آو آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں
لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں
تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے
آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے 
کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟
اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟
اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟
یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟
کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔
شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟
شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟
یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟
بتاو نہ کیوں خویا؟
پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟
کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو
کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے
وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے
کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے
اور تم آزاد ہو جاو
تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی
کیوں غم منا رہی ہو؟

©Ash

آو آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟ اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟ اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟ یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟ کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔ شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟ شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟ یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟ بتاو نہ کیوں خویا؟ پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟ کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے اور تم آزاد ہو جاو تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی کیوں غم منا رہی ہو؟ ©Ash

27 View

او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟ اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟ اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟ یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟ کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔ شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟ شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟ یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟ بتاو نہ کیوں خویا؟ پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟ کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے اور تم آزاد ہو جاو تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی کیوں غم منا رہی ہو؟ ©Ash

#Chaahat  او آج تمہیں ڈھونڈتے ہیں
لفظوں میں تمہیں آج تراشتے ہیں
تم جیسے مرجھائے ہو یہ لفظ بھی مرجھائیں گے
آنکھوں کا پانی اور دل کا درد دکھائیں گے 
کیا ہوا تھا جو راہ عشق بدل دیا؟
اے لڑکی، کیوں خویا اسے جو صرف تمھارا تھا؟
اس کے لفظ تلخ پڑگئے یا تمھاری برداشت ختم ہوئی؟
یا سنو! کہیں کوئی اور بات تو نہیں؟
کوئی غلطی جو بتا بھی نہ سکو، مٹا بھی نہ سکو۔
شاید اعتراف کرنے کی ہمت نہ ہو؟
شاید بیوفائی کی ہو تم نے؟
یا شاید اس کا دل توڑ توڑ کر تھک گئی ہوگی تم؟
بتاو نہ کیوں خویا؟
پیار کم پڑ گیا تمھارا یا کبھی کیا ہی نہیں تھا؟
کیا وجہ ہے؟ جب چاہتی تھی بچھڑنا تو رو کیوں رہی ہو
کیوں نظریں جھکی ہیں، دل میں درد ہے
وہی تو ہوا ہے جو چاہا تھا تم نے
کہ وہ زہریلا شخص وہ سائکو چلا جائے
اور تم آزاد ہو جاو
تو اب خوشی مناو اپنی آزادی کی
کیوں غم منا رہی ہو؟

©Ash

#Chaahat

15 Love

O Sky. You are so pure! This world has failed to mess you up You are as beautiful as in the times of Greek Though the people have tried to dirt this world But You are pious and beyond their reach As calm as a running water seems You smile back at those who smile at you O sky, You are so kind and mine! You sleep at night but people don't You wake up early but people don't Is the creator of you and them the same Then why you obey and people don't? ©Ash

#touchthesky  O Sky. You are so pure!
This world has failed to mess you up
You are as beautiful as in the times of Greek 
Though the people have tried to dirt this world 
But You are pious and beyond their reach
As calm as a running water seems
You smile back at those who smile at you
O sky, You are so kind and mine!
You sleep at night but people don't
You wake up early but people don't
Is the creator of you and them the same
Then why you obey and people don't?

©Ash

Riha ker mujhy is Jism se ab Bohot bechain hoon is dhaanchy men Rooh hun koee qaidi tou naheen Tum mujhy aazad kyn kerty naheen Tujh men aayi hoon tujhy zinda kerne k lye Or tu mujhy hi dafna raha hai iss qaidkhane men ? ©Ash

#alone  Riha ker mujhy is Jism se ab
Bohot bechain hoon is dhaanchy men
Rooh hun koee qaidi tou naheen
Tum mujhy aazad kyn kerty naheen
Tujh men aayi hoon tujhy zinda kerne k lye
Or tu mujhy hi dafna raha hai iss qaidkhane men ?

©Ash

#alone

11 Love

Riha ker mujhy is Jism se ab Bohot bechain hoon is dhaanchy men Rooh hun koee qaidi tou naheen Tum mujhy aazad kyn kerty naheen Tujh men aayi hoon tujhy zinda kerne k lye Or tu mujhy hi dafna raha hai iss qaidkhane men ? ©Ash

#alone  Riha ker mujhy is Jism se ab
Bohot bechain hoon is dhaanchy men
Rooh hun koee qaidi tou naheen
Tum mujhy aazad kyn kerty naheen
Tujh men aayi hoon tujhy zinda kerne k lye
Or tu mujhy hi dafna raha hai iss qaidkhane men ?

©Ash

#alone

9 Love

Trending Topic