وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا تمہارے چاہنے یا اس ک | اردو Shayari

"وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا تمہارے چاہنے یا اس کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا غم اس بات کا ہے کہ اس کے ہونے سے اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی تھی اسکے جانے سے وہ زندہ ہوا ہے اسے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ مجھے اب تم پر کوئی اعتبار نہیں وہ جہاں رہے خوش رہے یہ حقیقت تھی کہ اس کی خوشی تم تھی لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ خوش تمہارے بغیر ہی رہے گا اسے جانے دو اسے جینے دو لو تم مل گئی اس میں سے ملی ہو یہ سارے الفاظ تمہارے ہیں پر تم لفظوں میں کہیں نہیں وہی ہے شروع سے آخر تک اور وہی تو دراصل تم ہو! ©Ash"

 وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا
تمہارے چاہنے یا اس کے جانے سے
کوئی فرق نہیں پڑتا
غم اس بات کا ہے کہ اس کے ہونے سے
اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی تھی
اسکے جانے سے وہ زندہ ہوا ہے
اسے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں
کیونکہ مجھے اب تم پر کوئی اعتبار نہیں
وہ جہاں رہے خوش رہے
یہ حقیقت تھی کہ اس کی خوشی تم تھی
لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ خوش تمہارے بغیر ہی رہے گا
اسے جانے دو
اسے جینے دو
لو تم مل گئی
اس میں سے ملی ہو
یہ سارے الفاظ تمہارے ہیں
پر تم لفظوں میں کہیں نہیں
وہی ہے شروع سے آخر تک
اور وہی تو دراصل تم ہو!

©Ash

وہ تم میں ہے اور ہمیشہ رہے گا تمہارے چاہنے یا اس کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا غم اس بات کا ہے کہ اس کے ہونے سے اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی تھی اسکے جانے سے وہ زندہ ہوا ہے اسے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ مجھے اب تم پر کوئی اعتبار نہیں وہ جہاں رہے خوش رہے یہ حقیقت تھی کہ اس کی خوشی تم تھی لیکن یہ حقیقت ہے کہ وہ خوش تمہارے بغیر ہی رہے گا اسے جانے دو اسے جینے دو لو تم مل گئی اس میں سے ملی ہو یہ سارے الفاظ تمہارے ہیں پر تم لفظوں میں کہیں نہیں وہی ہے شروع سے آخر تک اور وہی تو دراصل تم ہو! ©Ash

#Chaahat

People who shared love close

More like this

Trending Topic