کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی کہ محبت کے منعی بدل

"کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی کہ محبت کے منعی بدل دوں گی، اپنی آنکھوں سے تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی، اب کیا بچے کی جان لو گی تُم ہم نے تو تمہاری نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا، پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا، تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو چل جھوٹی۔ فقط: اعتبارِ مُحبت #_ڈاکٹراسد"

 کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے 
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری 
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو 
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت


#_ڈاکٹراسد

کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی کہ محبت کے منعی بدل دوں گی، اپنی آنکھوں سے تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی، اب کیا بچے کی جان لو گی تُم ہم نے تو تمہاری نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا، پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا، تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو چل جھوٹی۔ فقط: اعتبارِ مُحبت #_ڈاکٹراسد

#MirzapurSeason2

People who shared love close

More like this

Trending Topic