رائٹس: ڈاکٹراسد

رائٹس: ڈاکٹراسد

home town hafizabad city hafizabad +(punjaib)pak🇵🇰

  • Latest
  • Popular
  • Video

تُو کس اذیت کی بات کرتا ہے، ہم نے اپنا پیار کسی اور کے بازوں میں دیکھا ہے😭 ©رائٹس: ڈاکٹراسد

#Talk  تُو کس اذیت کی بات کرتا ہے،
ہم نے اپنا پیار کسی اور کے 
بازوں میں دیکھا ہے😭

©رائٹس: ڈاکٹراسد

تُو کس اذیت کی بات کرتا ہے، ہم نے اپنا پیار کسی اور کے بازوں میں دیکھا ہے😭 ©رائٹس: ڈاکٹراسد

10 Love

زہر ہو گیا ایجاد ایک دن، لوگ مر جاتے تھے پہلے غیرت سے🔥 ©رائٹس: ڈاکٹراسد

#Stoprape  زہر ہو گیا ایجاد ایک دن،
لوگ مر جاتے تھے پہلے غیرت سے🔥

©رائٹس: ڈاکٹراسد

#Stoprape

8 Love

ہم بدکردار لوگ پاکیزاؤں کو ٹھکرائے ہوئے ہیں۔

#Life_experience #allalone  ہم بدکردار لوگ پاکیزاؤں کو ٹھکرائے ہوئے ہیں۔

#allalone

8 Love

:فقط شوق لے گیا مجھے بلندی تک ور نہ میں تو فقط غربت میں خوش تھا۔ فقط:اسد

#reading  :فقط شوق لے گیا مجھے بلندی تک
ور نہ میں تو فقط غربت میں خوش تھا۔
فقط:اسد

#reading

8 Love

رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر شام ہوتے ہی مرا چہرہ اتر جاتا ہے 😔 فقط:اسد

#_think_about_Her #_My_chocolate #Stars #Talk  رات کے کرب کا اس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی مرا چہرہ اتر جاتا ہے 😔

فقط:اسد

کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی کہ محبت کے منعی بدل دوں گی، اپنی آنکھوں سے تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی، اب کیا بچے کی جان لو گی تُم ہم نے تو تمہاری نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا، پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا، تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو چل جھوٹی۔ فقط: اعتبارِ مُحبت #_ڈاکٹراسد

#_ڈاکٹراسد #MirzapurSeason2 #Life_experience  کہتی تھی محبت کچھ ایسے کروں گی
کہ محبت کے منعی بدل دوں گی،
اپنی آنکھوں سے 
تمہارے گھر کے آئینےبدل دوں گی،
اب کیا بچے کی جان لو گی تُم
ہم نے تو تمہاری 
نفرتوں کو بھی ہاتھوں پے سجا لیا،
پہنا کر محبت کی انگوٹھی کیا کہا تھا،
تُم میرا پہلا اور آخری پیار ہو 
چل جھوٹی۔
فقط: اعتبارِ مُحبت


#_ڈاکٹراسد
Trending Topic