ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے کہ آپ نے اب ہم س | اردو پیار محبت

"ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے کہ آپ نے اب ہم سے کنارہ ہی کر لیا کیا ہے قصور، ایسا بھی کیا جرم ہوگیا جو آپ نے بس چپ کا سہارا ہی کر لیا ہاں آپ تو کہتے تھے کہ "تم بن نہ جییں گے" پر آپ نے تو تنہا گزارا ہی کرلیا مجھسے وہ دور جا نہیں سکتے کبھی فقیر پر آج ہم نے ڈر کے استخارہ ہی کر لیا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)"

 ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے
کہ آپ نے اب ہم سے کنارہ ہی کر لیا

کیا ہے قصور، ایسا بھی کیا جرم ہوگیا
جو آپ نے بس چپ کا سہارا ہی کر لیا

ہاں آپ تو کہتے تھے کہ "تم بن نہ جییں گے"
پر آپ نے تو تنہا گزارا ہی کرلیا

مجھسے وہ دور جا نہیں سکتے کبھی فقیر
پر آج ہم نے ڈر کے استخارہ ہی کر لیا

©Faqeer (Sheraz Ahmad)

ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے کہ آپ نے اب ہم سے کنارہ ہی کر لیا کیا ہے قصور، ایسا بھی کیا جرم ہوگیا جو آپ نے بس چپ کا سہارا ہی کر لیا ہاں آپ تو کہتے تھے کہ "تم بن نہ جییں گے" پر آپ نے تو تنہا گزارا ہی کرلیا مجھسے وہ دور جا نہیں سکتے کبھی فقیر پر آج ہم نے ڈر کے استخارہ ہی کر لیا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#Hope

People who shared love close

More like this

Trending Topic