Faqeer (Sheraz Ahmad)

Faqeer (Sheraz Ahmad) Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

Sheraz Ahmad, Lyricist, Singer (Parwaaz The band), Song writer, Poet Insta: @Sheraz.ahmad868 Insta: @pztheband

facebook.com/PZtheband

  • Latest
  • Popular
  • Video

تم اب واپس نہیں آنا کہ میرے دل پہ اب پیوند لگانے کی جگہ کم ہے کہ اب یہ چُور ہے غم سے، ریزہ ریزہ ہے بس تم، اب واپس نہیں آنا تمہیں کچھ خبر ہے کہ میںنے تم بن کیا گزارا ہے وہ موسم جسے سب لوگ بہار کہتے ہیں خزاں سا کر دیا اسکو کہ مجھمیں پھول کو چھونے کی تمنا مر گئی ہے تمارے سب خواب مینے دیکھ کر بُھلا دیے ہیں تمارے تمام خط جلا دیے ہیں بس تم، اب واپس نہیں آنا مجھے معلوم ہے میں آج بھی دیوانہ وار چاہتا ہوں تمیں واپس آتا دیکھ پھر یہ دل پگھل جائے خدارا ایسا نہ کرنا بس تم، اب واپس نہیں آنا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#مشکوک #lonely  تم اب واپس نہیں آنا
کہ میرے دل پہ اب
پیوند لگانے کی جگہ کم ہے
کہ اب یہ چُور ہے 
غم سے، ریزہ ریزہ ہے
بس تم، اب واپس نہیں آنا
تمہیں کچھ خبر ہے کہ
میںنے تم بن کیا گزارا ہے
وہ موسم جسے سب لوگ
بہار کہتے ہیں
خزاں سا کر دیا اسکو
کہ مجھمیں پھول کو 
چھونے کی تمنا 
مر گئی ہے
تمارے سب خواب مینے
دیکھ کر بُھلا دیے ہیں
تمارے تمام خط
جلا دیے ہیں
بس تم، اب واپس نہیں آنا
مجھے معلوم ہے 
میں آج بھی 
دیوانہ وار چاہتا ہوں
تمیں واپس آتا دیکھ
پھر یہ دل پگھل جائے
خدارا ایسا نہ کرنا
بس تم، اب واپس نہیں آنا

©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#lonely

7 Love

ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے کہ آپ نے اب ہم سے کنارہ ہی کر لیا کیا ہے قصور، ایسا بھی کیا جرم ہوگیا جو آپ نے بس چپ کا سہارا ہی کر لیا ہاں آپ تو کہتے تھے کہ "تم بن نہ جییں گے" پر آپ نے تو تنہا گزارا ہی کرلیا مجھسے وہ دور جا نہیں سکتے کبھی فقیر پر آج ہم نے ڈر کے استخارہ ہی کر لیا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#محبت #Hope  ایسے تو مراسم نہیں تھے آپ سے میرے
کہ آپ نے اب ہم سے کنارہ ہی کر لیا

کیا ہے قصور، ایسا بھی کیا جرم ہوگیا
جو آپ نے بس چپ کا سہارا ہی کر لیا

ہاں آپ تو کہتے تھے کہ "تم بن نہ جییں گے"
پر آپ نے تو تنہا گزارا ہی کرلیا

مجھسے وہ دور جا نہیں سکتے کبھی فقیر
پر آج ہم نے ڈر کے استخارہ ہی کر لیا

©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#Hope

9 Love

#خیالات #ShamBhiKoi

#ShamBhiKoi

27 View

#HeartfeltMessage #خیالات
#زندگی #myvoice  کلام: عدیم ہاشمی

#myvoice

86 View

ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دیں گے بس ایک بار اگر ،ایک بار آ جائے خزاں بھی دیکھ چکے اب بہار آ جائے کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے ©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#زندگی #AkelaMann  ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دیں گے
بس ایک بار اگر ،ایک بار آ جائے

خزاں بھی دیکھ چکے اب بہار آ جائے
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے

©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#AkelaMann

8 Love

Trending Topic