تم اب واپس نہیں آنا کہ میرے دل پہ اب پیوند لگانے ک

"تم اب واپس نہیں آنا کہ میرے دل پہ اب پیوند لگانے کی جگہ کم ہے کہ اب یہ چُور ہے غم سے، ریزہ ریزہ ہے بس تم، اب واپس نہیں آنا تمہیں کچھ خبر ہے کہ میںنے تم بن کیا گزارا ہے وہ موسم جسے سب لوگ بہار کہتے ہیں خزاں سا کر دیا اسکو کہ مجھمیں پھول کو چھونے کی تمنا مر گئی ہے تمارے سب خواب مینے دیکھ کر بُھلا دیے ہیں تمارے تمام خط جلا دیے ہیں بس تم، اب واپس نہیں آنا مجھے معلوم ہے میں آج بھی دیوانہ وار چاہتا ہوں تمیں واپس آتا دیکھ پھر یہ دل پگھل جائے خدارا ایسا نہ کرنا بس تم، اب واپس نہیں آنا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)"

 تم اب واپس نہیں آنا
کہ میرے دل پہ اب
پیوند لگانے کی جگہ کم ہے
کہ اب یہ چُور ہے 
غم سے، ریزہ ریزہ ہے
بس تم، اب واپس نہیں آنا
تمہیں کچھ خبر ہے کہ
میںنے تم بن کیا گزارا ہے
وہ موسم جسے سب لوگ
بہار کہتے ہیں
خزاں سا کر دیا اسکو
کہ مجھمیں پھول کو 
چھونے کی تمنا 
مر گئی ہے
تمارے سب خواب مینے
دیکھ کر بُھلا دیے ہیں
تمارے تمام خط
جلا دیے ہیں
بس تم، اب واپس نہیں آنا
مجھے معلوم ہے 
میں آج بھی 
دیوانہ وار چاہتا ہوں
تمیں واپس آتا دیکھ
پھر یہ دل پگھل جائے
خدارا ایسا نہ کرنا
بس تم، اب واپس نہیں آنا

©Faqeer (Sheraz Ahmad)

تم اب واپس نہیں آنا کہ میرے دل پہ اب پیوند لگانے کی جگہ کم ہے کہ اب یہ چُور ہے غم سے، ریزہ ریزہ ہے بس تم، اب واپس نہیں آنا تمہیں کچھ خبر ہے کہ میںنے تم بن کیا گزارا ہے وہ موسم جسے سب لوگ بہار کہتے ہیں خزاں سا کر دیا اسکو کہ مجھمیں پھول کو چھونے کی تمنا مر گئی ہے تمارے سب خواب مینے دیکھ کر بُھلا دیے ہیں تمارے تمام خط جلا دیے ہیں بس تم، اب واپس نہیں آنا مجھے معلوم ہے میں آج بھی دیوانہ وار چاہتا ہوں تمیں واپس آتا دیکھ پھر یہ دل پگھل جائے خدارا ایسا نہ کرنا بس تم، اب واپس نہیں آنا ©Faqeer (Sheraz Ahmad)

#lonely

People who shared love close

More like this

Trending Topic