زخم امید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا ا | English Video

زخم امید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیا کب کا
اب تو منہ اپنا مت دکھاو مجھے
ناصحو میں سدھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل میری جان مرگیا کب کا
آپ ایک اور نیند لے لیجئے
قافلہ کوچ کرگیا کب کا

People who shared love close

More like this

Trending Topic