Abdul Ghaffar Thebo

Abdul Ghaffar Thebo

Live from Lahore

  • Latest
  • Popular
  • Video
#lovebeat #غزل  گھونسلہ باقی رہے گا نہ یہاں پر تنکے
چل تجھے عشق کے نقصان بتاؤں گن کے

تجھ کو سب درد اکیلے ہی اٹھانے ہونگے
دیکھ یہ لوگ تو ساتھی ہیں فقط دو دن کے 

یار کب وصل کی صورت ہے کوئی بھی ، لیکن
یار بھگتان بھگتنے ہیں اسی لیکن کے

میرے دشمن ہیں تو تو بھی نہ تعلق رکھنا
نام انگلی پہ میں گنوانے لگی جن جن کے

اس کی ہے عمر محبت کیلئے نا موزوں 
چھین لے وقت نہ سب رنگ مرے کم سن کے

اب تو ممکن بھی رسائی میں نہیں ہوتے ہیں
اور تو خواب سجا بیٹھی ہے ناممکن کے

آج کی شام نے دل میں بھی اداسی بھردی
آج تو شعر سنا فیض کے یا محسن کے

Ghazl #lovebeat

30 View

#شاعری #lov  مرشد تم جو غیروں سے ملے 
تمہیں غیرت نہ آئی

murshd #lov ebeat

36 View

#شاعری  بزدل نہیں تھا ہنس کے کاٹی ہے عمر تمام 
اندر سے مرگیا لیکن رویا نہیں تھا مجھے

Buzdl nh tha mein

74 View

Stay home save life

132 View

Dil mein or to Kiya rkha h Tera dard chupa rkha h itne dukhon ke tez hwa mein Dil ka dep jla rkha h Dhop se cheron ne duniya mein Kiya andher mcha rkha h

131 View

use khna dil tham k rkhe rha tkne ke bari ab uake h

116 View

Trending Topic