🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے | ارد

"🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے تیری ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا بلائوں سے ہمیں‌سدا دور رکھنا پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌ پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں الہی میں‌تجھ سے دعامانگتی ہوں آمین یارب العالمین ❤"

🙏 کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌ الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ نہ مانگوں‌گی تجھ سے تو مانگو گی کس سے تیری ہوں‌میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں جو مُفلس ہیں اُن کو دولت تو عطا کر جو بیمار ہیں‌اُن کو صحت عطا کر مریضوں کی خاطرشفا مانگتی ہوں الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں الہی ہمیں‌شادو مسرور رکھنا بلائوں سے ہمیں‌سدا دور رکھنا پریشانیاں ہم کو گھیرے ہوئے ہیں‌ پریشانیوں سے پناہ مانگتی ہوں الہی میں‌تجھ سے دعامانگتی ہوں آمین یارب العالمین ❤

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
کرم مانگتی ہوں‌ عطا مانگتی ہوں‌
الہی میں‌تجھ سے دُعا مانگتی ہوں

عطا کر تُو شانِ کریمی کا صدقہ
دلا دے الہی رحیمی کا صدقہ
نہ مانگوں‌گی تجھ سے
تو مانگو گی کس سے

People who shared love close

More like this

Trending Topic