میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہُوا کاٹتا تیرے | English Video

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہُوا کاٹتا
تیرے حصے میں آئے بُرے دن کوئی دوسرا کاٹتا

لاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا تیرے ہر اک لفظ میں
میں اشارا نہیں کاٹ سکتا تری بات کیا کاٹتا

میں نے بھی زندگی اورشب ِ ہجر کاٹی ہے سب کی طرح
ویسے بہتر تو یہ تھا کہ میں کم سے کم کچھ نیا کاٹتا

People who shared love close

More like this

Trending Topic