Dr Khushal Valasai

Dr Khushal Valasai

Contact me on whatsapp +9203340366387

https://www.facebook.com/profile.php?id=100009197060254

  • Latest
  • Popular
  • Video

تم کو دیکہا تو خیال آیا

51 View

 شاعر منو 
آواز خوشحال  شاعر منو 
آواز خوشحال ولاسائ

آج ذکر یار چلے💖 منو میں جو بحر سے وزن تک بلکل لاعلم ہوں مسلسل یہ ہی سوچ رہا ہوں نظم لکھوں یا نثر؟ یا پہر یوں کروں کہ

323 View

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہُوا کاٹتا تیرے حصے میں آئے بُرے دن کوئی دوسرا کاٹتا لاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا تیرے ہر اک لفظ میں میں اشارا نہیں کاٹ سکتا تری بات کیا کاٹتا میں نے بھی زندگی اورشب ِ ہجر کاٹی ہے سب کی طرح ویسے بہتر تو یہ تھا کہ میں کم سے کم کچھ نیا کاٹتا

61 View

Aseen bs rahyaseen Adhora adhora

68 View

خُوشبو کی طرح پھیلی ھے کمرے میں بصارت شب چُھوڑ گیا کون یہ گُل دان میں آنکھیں ❤

 خُوشبو کی طرح پھیلی ھے کمرے میں بصارت
شب  چُھوڑ  گیا  کون  یہ  گُل دان میں آنکھیں ❤

خُوشبو کی طرح پھیلی ھے کمرے میں بصارت شب چُھوڑ گیا کون یہ گُل دان میں آنکھیں ❤

5 Love

کوئی تو فرق بھی ہو ، حادثات ہونے پر ۔۔ خدا تو دیکھتا ہے ساتھ ہم بھی دیکھتے ہیں

 کوئی تو فرق بھی ہو ، حادثات ہونے پر ۔۔

خدا تو دیکھتا ہے ساتھ ہم بھی دیکھتے ہیں

کوئی تو فرق بھی ہو ، حادثات ہونے پر ۔۔ خدا تو دیکھتا ہے ساتھ ہم بھی دیکھتے ہیں

6 Love

Trending Topic