محبت بھری یہ باتیں تیری آغاز ہیں میں انجام کر دوں | اردو شاعری اور غزل

"محبت بھری یہ باتیں تیری آغاز ہیں میں انجام کر دوں آج ایسا کمال کر دوں ہجر کو تیرے وصال کر دوں چھپے ہیں دل میں الفاظ جو بھی آ جا ظاہر میں یار کر دوں سنا ہے بھوکا ہے عشق کا تُو عشق کر کے تجھے بے حال کر دوں آ جا شاعری کا کھیل کھیلیں لفظوں کو اپنے میں جال کر دوں آج تیری تعریف کر کے شاعری کو میں بے مثال کر دوں یہ بند دھڑکن، یہ رُکی سانسیں آ جا ساجن میں بحال کر دوں خزاں کی رُت ہے زندگی میں محبتوں سے میں بہار کر دوں سوال اُٹھتے ہیں لفظوں پہ لفظوں سے ہی لاجواب کر دوں عاشقی میں ہے زوال تجھ کو عشق تجھ کو لا زوال کر دوں ✍️شہریار ٦ مئی ٢٠٢٠ صبح ٢:٥٥"

 محبت بھری یہ باتیں تیری
آغاز ہیں میں انجام کر دوں
آج ایسا کمال کر دوں
ہجر کو تیرے وصال کر دوں
چھپے ہیں دل میں الفاظ جو بھی
آ جا ظاہر میں یار کر دوں
سنا ہے بھوکا ہے عشق کا تُو
عشق کر کے تجھے بے حال کر دوں
آ جا شاعری کا کھیل کھیلیں
لفظوں کو اپنے میں جال کر دوں
آج تیری تعریف کر کے
شاعری کو میں بے مثال کر دوں
یہ بند دھڑکن، یہ رُکی سانسیں
آ جا ساجن میں بحال کر دوں
خزاں کی رُت ہے زندگی میں
محبتوں سے میں بہار کر دوں
سوال اُٹھتے ہیں لفظوں پہ
لفظوں سے ہی لاجواب کر دوں
عاشقی میں ہے زوال تجھ کو
عشق تجھ کو لا زوال کر دوں
✍️شہریار
 ٦ مئی ٢٠٢٠ صبح ٢:٥٥

محبت بھری یہ باتیں تیری آغاز ہیں میں انجام کر دوں آج ایسا کمال کر دوں ہجر کو تیرے وصال کر دوں چھپے ہیں دل میں الفاظ جو بھی آ جا ظاہر میں یار کر دوں سنا ہے بھوکا ہے عشق کا تُو عشق کر کے تجھے بے حال کر دوں آ جا شاعری کا کھیل کھیلیں لفظوں کو اپنے میں جال کر دوں آج تیری تعریف کر کے شاعری کو میں بے مثال کر دوں یہ بند دھڑکن، یہ رُکی سانسیں آ جا ساجن میں بحال کر دوں خزاں کی رُت ہے زندگی میں محبتوں سے میں بہار کر دوں سوال اُٹھتے ہیں لفظوں پہ لفظوں سے ہی لاجواب کر دوں عاشقی میں ہے زوال تجھ کو عشق تجھ کو لا زوال کر دوں ✍️شہریار ٦ مئی ٢٠٢٠ صبح ٢:٥٥

#Nature

People who shared love close

More like this

Trending Topic