Sheheryar Mughal

Sheheryar Mughal

Poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

اے شاہِ عِشْقْ تمہیں اِک نیا مُرید مُبارک دیکھا جس نِگاہ سے،اُس نِگاہ کو بھی عِید مُبارک ✍️ شہریار

#Poetr👍😘yOnline #شاعری #Poet #Eid  اے شاہِ عِشْقْ تمہیں اِک نیا مُرید مُبارک
 دیکھا جس نِگاہ سے،اُس نِگاہ کو بھی عِید مُبارک
✍️ شہریار

اب کے یہ عید پچھلی عید سی نہ ہو گی کپڑے، جوتے اور نہ سرخی لالی ہو گی ہوں گے خوش لوگ بہت لیکن بعد بچھڑنے کے تم سے، ہرگز خوشی نہ ہو گی سنا ہے سب کو پیاروں سے عید ملے گی ہاں مگر ہمارے لیے غموں کی عیدی ہو گی کھیلا گیا ہے کھیل بھیانک ہم سے بھیگی پلکوں کے پیچھے اک وحشت سی ہو گی ✍️شہریار 🔥 ٢١ مئی

#شاعری  اب کے یہ عید پچھلی عید سی نہ ہو گی
کپڑے، جوتے اور نہ سرخی لالی ہو گی
ہوں گے خوش لوگ بہت لیکن
 بعد بچھڑنے کے تم سے، ہرگز خوشی نہ ہو گی
سنا ہے سب کو پیاروں سے عید ملے گی
ہاں مگر ہمارے لیے غموں کی عیدی ہو گی
کھیلا گیا ہے کھیل بھیانک ہم سے
بھیگی پلکوں کے پیچھے اک وحشت سی ہو گی
✍️شہریار 
🔥 ٢١ مئی

سنا ہے سب کو پیاروں سے عید ملے گی ہاں مگر ہمارے لیے غموں کی عیدی ہو گی 🔥 ٢١ مئی

4 Love

محبت بھری یہ باتیں تیری آغاز ہیں میں انجام کر دوں آج ایسا کمال کر دوں ہجر کو تیرے وصال کر دوں چھپے ہیں دل میں الفاظ جو بھی آ جا ظاہر میں یار کر دوں سنا ہے بھوکا ہے عشق کا تُو عشق کر کے تجھے بے حال کر دوں آ جا شاعری کا کھیل کھیلیں لفظوں کو اپنے میں جال کر دوں آج تیری تعریف کر کے شاعری کو میں بے مثال کر دوں یہ بند دھڑکن، یہ رُکی سانسیں آ جا ساجن میں بحال کر دوں خزاں کی رُت ہے زندگی میں محبتوں سے میں بہار کر دوں سوال اُٹھتے ہیں لفظوں پہ لفظوں سے ہی لاجواب کر دوں عاشقی میں ہے زوال تجھ کو عشق تجھ کو لا زوال کر دوں ✍️شہریار ٦ مئی ٢٠٢٠ صبح ٢:٥٥

#شاعری #Nature  محبت بھری یہ باتیں تیری
آغاز ہیں میں انجام کر دوں
آج ایسا کمال کر دوں
ہجر کو تیرے وصال کر دوں
چھپے ہیں دل میں الفاظ جو بھی
آ جا ظاہر میں یار کر دوں
سنا ہے بھوکا ہے عشق کا تُو
عشق کر کے تجھے بے حال کر دوں
آ جا شاعری کا کھیل کھیلیں
لفظوں کو اپنے میں جال کر دوں
آج تیری تعریف کر کے
شاعری کو میں بے مثال کر دوں
یہ بند دھڑکن، یہ رُکی سانسیں
آ جا ساجن میں بحال کر دوں
خزاں کی رُت ہے زندگی میں
محبتوں سے میں بہار کر دوں
سوال اُٹھتے ہیں لفظوں پہ
لفظوں سے ہی لاجواب کر دوں
عاشقی میں ہے زوال تجھ کو
عشق تجھ کو لا زوال کر دوں
✍️شہریار
 ٦ مئی ٢٠٢٠ صبح ٢:٥٥

#Nature

5 Love

#شاعری #Rhtdm

#Rhtdm

33 View

یہ جو ذرا ذرا پہ مسکان ہے ابھی آئندہ کے غم سے انجان ہے یہ حسن تیرا، یہ شباب تیرا بس چند دن کا مہمان ہے ابھی کچھ محبت پہ تو نے اترانا ہے آہستہ آہستہ پھر محبت سے پلٌو چھڑانا ہے مت جا وہاں اے چاند سی لڑکی اس رستے پر تیرے کھونے کا امکان ہے آ لوٹ آ تسلیم کر حقیقت کو چھوڑ اسے یہ محبت کمینہ ہے، صدیوں سے بدنام ہے شہریار                   ٤ مئی ٢٠٢٠  ٩:٠٣

#FlutePlayer #shayr✍️ #شاعری #my  یہ جو ذرا ذرا پہ مسکان ہے
ابھی آئندہ کے غم سے انجان ہے
یہ حسن تیرا، یہ شباب تیرا
بس چند دن کا مہمان ہے
ابھی کچھ محبت پہ تو نے اترانا ہے
آہستہ آہستہ پھر محبت سے پلٌو چھڑانا ہے
مت جا وہاں اے چاند سی لڑکی
اس رستے پر تیرے کھونے کا امکان ہے
آ لوٹ آ تسلیم کر حقیقت کو چھوڑ اسے 
یہ محبت کمینہ ہے، صدیوں سے بدنام ہے 
شہریار 
                  ٤ مئی ٢٠٢٠  ٩:٠٣

#FlutePlayer #my #shayr✍️ a Kebi_writes🔥

3 Love

#World_Speech_Day #Life_experience #Poetry_Online #MyPoetry #tereliye  ساقیا اک کام کر
Trending Topic