BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکر | اردو Shayari

"BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ ©Noman Khan"

 BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو،
مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو،
میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا،
ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟

©Noman Khan

BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ ©Noman Khan

#beHappy

People who shared love close

More like this

Trending Topic