Noman Khan

Noman Khan Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

writer in Urdu Qasid https://www.facebook.com/noman.khan.353803

https://instagram.com/nomiserv

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا، زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا، جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو، مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا، طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں، مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا، میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر، جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا، دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ، جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔ ©Noman Khan

#Teachersday  میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا،
زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا،
جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو،
مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا،
طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں،
مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا،
میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر،
جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا،
دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ،
جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔

©Noman Khan

#Teachersday

17 Love

White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے، مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے، تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے، اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان، آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔ ©Noman Khan

#Romantic  White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے،
میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے،
مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے،
تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے،
اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان،
آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔

©Noman Khan

#Romantic

9 Love

تیری ایک ہی تصویر رہ گئی ہے میرے پاس، یعنی میرے جینے کا ایک سہارا ابھی باقی ہے۔ ©Noman Khan

#aaina  تیری ایک ہی تصویر رہ گئی ہے میرے پاس،
یعنی میرے جینے کا ایک سہارا ابھی باقی ہے۔

©Noman Khan

#aaina

15 Love

ایک تو تم دور ہو، پھر ستم انتظار کراتے ہو، یہ کیفیت چاہت نہ رہی کیا عبادت ہوگئی ہے؟ ©Noman Khan

#wait  ایک تو تم دور ہو، پھر ستم انتظار کراتے ہو،
یہ کیفیت چاہت نہ رہی کیا عبادت ہوگئی ہے؟

©Noman Khan

#wait

11 Love

BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ ©Noman Khan

#beHappy  BeHappy مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو،
مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو،
میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا،
ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟

©Noman Khan

#beHappy

15 Love

مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ دنیا کے سامنے تبسم اور فرحت کا قائل ہوں، مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟ میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں، پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو، بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان، دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر، دلوں کو جلاتے ہو۔ ©Noman Khan

 مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو،
مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو،
میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا،
ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟
دنیا کے سامنے  تبسم اور فرحت کا قائل ہوں،
مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟
میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں،
پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو،
بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان،
دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر،  دلوں کو جلاتے ہو۔

©Noman Khan

مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ دنیا کے سامنے تبسم اور فرحت کا قائل ہوں، مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟ میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں، پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو، بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان، دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر، دلوں کو جلاتے ہو۔ ©Noman Khan

11 Love

Trending Topic