White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑ | اردو Shayari

"White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے، مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے، تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے، اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان، آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔ ©Noman Khan"

 White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے،
میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے،
مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے،
تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے،
اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان،
آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔

©Noman Khan

White بے ربط لگ رہا سب کچھ بچھڑنے سے پہلے، میری جڑیں کاٹ رہا ہے کوئی مرنے سے پہلے، مسکراہٹ سے کس کس کو بیوقوف بناؤ گے، تم تو مر چکے ہو جدا ہونے سے پہلے، اگلی دفعہ ملیں گے ہم تو لپٹے رہیں گے نعمان، آخری بار جڑ جائیں ہم تم بکھرنے سے پہلے۔ ©Noman Khan

#Romantic

People who shared love close

More like this

Trending Topic