میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا، زمانے کی سمجھ دے | اردو Shayari

"میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا، زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا، جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو، مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا، طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں، مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا، میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر، جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا، دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ، جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔ ©Noman Khan"

 میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا،
زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا،
جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو،
مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا،
طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں،
مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا،
میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر،
جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا،
دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ،
جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔

©Noman Khan

میں ان پڑھ تھا مجھے پڑھنا سکھایا، زمانے کی سمجھ دےکر لڑنا سکھایا، جو میں سیکھتے سیکھتے بھٹک جاؤں تو، مجھے انگلی پکڑ کر پھر سے چلنا سکھایا، طاقت نہ تھی اظہار کی مجھ میں، مجھ پر وقت لگایا اور بولنا سکھایا، میرے اساتذہ کے ہیں احسانات مجھ پر، جنہوں نے منزل بہ منزل چڑھنا سکھایا، دعا ہے رہے قائم ہمیشہ روحانیت کا رشتہ، جن روحانی والدین نے ہمیں بڑھنا سکھایا۔ ©Noman Khan

#Teachersday

People who shared love close

More like this

Trending Topic