مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصوی | اردو Shayari

"مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ دنیا کے سامنے تبسم اور فرحت کا قائل ہوں، مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟ میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں، پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو، بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان، دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر، دلوں کو جلاتے ہو۔ ©Noman Khan"

 مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو،
مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو،
میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا،
ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟
دنیا کے سامنے  تبسم اور فرحت کا قائل ہوں،
مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟
میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں،
پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو،
بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان،
دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر،  دلوں کو جلاتے ہو۔

©Noman Khan

مسئلہ یہ ہے تم دکھاوے کو سچ مانتے ہو، مسکراتی تصویروں میں مجھے خوش جانتے ہو، میرے ساتھ اتنا وقت بِتایا، کیا سب بیکار تھا، ایسا تو نہیں میں پوچھوں، مجھے پہچانتے ہو؟ دنیا کے سامنے تبسم اور فرحت کا قائل ہوں، مایوسی کفر ہے کیا یہ تم نہیں جانتےہو؟ میں جو ہوں تمہارے سامنے حقیقت پر مبنی ہوں، پھر بتائے ہوئے سوال کرکے ظرف آزماتے ہو، بہرحال تم بھی تو فقط ایک انسان ہی ہو نعمان، دل کی باتیں لکھ کر ، کہ کر، دلوں کو جلاتے ہو۔ ©Noman Khan

People who shared love close

More like this

Trending Topic