تمام آنکھوں میں جسم اترے ہیں خواہشوں کے مگر جو آ | اردو شاعری اور غزل

تمام آنکھوں میں جسم اترے ہیں خواہشوں کے
مگر جو آنکھیں اداس کھڑکی سے منسلک ہیں
ہمارے پیروں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی
ہمارے وعدے ہماری چھٹی سے منسلک ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic