Amir Chughtai

Amir Chughtai Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

کون سمجھے کہ محبت کی زباں ہیں ہم لوگ

  • Latest
  • Popular
  • Video

#Lohri "دیکھ سونا نہیں" آج کی رات کا آخری خواب ہے.... دیکھ لیں .... جاگ لیں اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... دیکھ سونا نہیں دیکھ رونا نہیں وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں ان کا گهر آگیا ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... یار... شونا.... نہیں ....!!! دیکھ رونا نہیں... !! دیکھ کهونا نہیں گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے خال و خد جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر اس میں ہونا نہیں....!!!! دیکھ کهونا نہیں ذیشان حیدر ©Amir Chughtai

#Lohri  #Lohri  "دیکھ سونا نہیں"

آج کی رات کا آخری خواب ہے.... 
دیکھ لیں .... جاگ لیں 
اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... 
دیکھ سونا نہیں

دیکھ رونا نہیں 
وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں 
ان کا گهر آگیا 
ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... 
یار... شونا.... نہیں ....!!! 
دیکھ رونا نہیں... !!

دیکھ کهونا نہیں 
گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے 
خال و خد 
جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد 
اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر 
اس میں ہونا نہیں....!!!! 
دیکھ کهونا نہیں

ذیشان حیدر

©Amir Chughtai

#Lohri

3 Love

#شاعری #خیال #غزل #نظم

شاعری۔۔ #نظم #غزل #شاعری #Flute

47 View

#شاعری۔۔۔ #غزل #نظم

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی... شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی... جونؔ ایلیا

107 View

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے چرمرائے کے کوئی آیا ، کوئی آیا ھے اور ھم شوق کے مارے ھوئے دوڑے آئے گو کہ معلوم ھے ، نہ تو ھے نہ تیرا سایہ ھے صہیب مغیرہ صدیقی

469 View

تم بھی شائد وہیں سے آئے ہو اچھے موسم جہاں سے آتے ہیں

524 View

Trending Topic