#Lohri "دیکھ سونا نہیں" آج کی رات کا آخری خواب ہ

"#Lohri "دیکھ سونا نہیں" آج کی رات کا آخری خواب ہے.... دیکھ لیں .... جاگ لیں اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... دیکھ سونا نہیں دیکھ رونا نہیں وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں ان کا گهر آگیا ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... یار... شونا.... نہیں ....!!! دیکھ رونا نہیں... !! دیکھ کهونا نہیں گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے خال و خد جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر اس میں ہونا نہیں....!!!! دیکھ کهونا نہیں ذیشان حیدر ©Amir Chughtai"

 #Lohri  "دیکھ سونا نہیں"

آج کی رات کا آخری خواب ہے.... 
دیکھ لیں .... جاگ لیں 
اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... 
دیکھ سونا نہیں

دیکھ رونا نہیں 
وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں 
ان کا گهر آگیا 
ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... 
یار... شونا.... نہیں ....!!! 
دیکھ رونا نہیں... !!

دیکھ کهونا نہیں 
گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے 
خال و خد 
جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد 
اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر 
اس میں ہونا نہیں....!!!! 
دیکھ کهونا نہیں

ذیشان حیدر

©Amir Chughtai

#Lohri "دیکھ سونا نہیں" آج کی رات کا آخری خواب ہے.... دیکھ لیں .... جاگ لیں اس نے پهر دوسری بار ہونا نہیں .... دیکھ سونا نہیں دیکھ رونا نہیں وہ جو پریاں ... تری نیند کی بس میں تهیں ان کا گهر آگیا ایک بادل کا سایہ اچانک تری آنکھ سے ہوکے سیدها ادهر آگیا... یار... شونا.... نہیں ....!!! دیکھ رونا نہیں... !! دیکھ کهونا نہیں گمشدہ .. موسموں ... کی یہ تسبیح کرتے ہوئے خال و خد جلتی بجهتی ہوئی آگ کو تاپتے ہاتھ کی اپنی حد اس تماشے پہ رکنا تو بنتا ہے پر اس میں ہونا نہیں....!!!! دیکھ کهونا نہیں ذیشان حیدر ©Amir Chughtai

#Lohri

People who shared love close

More like this

Trending Topic