رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے چرمرائے کے کوئ | اردو Video

رات جاگی تو کہیں صحن میں سوکھے پتے
چرمرائے کے کوئی آیا ، کوئی آیا ھے

اور ھم شوق کے مارے ھوئے دوڑے آئے
گو کہ معلوم ھے ، نہ تو ھے نہ تیرا سایہ ھے

صہیب مغیرہ صدیقی

People who shared love close

More like this

Trending Topic