White میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں | اردو Quotes Video

"White میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جس کے بارے میں میں جیسا سوچتا ہوں جیسے میں اس کے ساتھ مخلص ہوں جیسے میں ان کی کیئر کرتا ہوں وہ بھی میرے لیے ویسا سوچے ویسا مخلص ہو اور ویسے ہی میرا خیال رکھے لیکن حقیقت میں یہ کہاں ہوتا ہے آج تک ایسا کوئی بھی انسان نہیں ملا مجھے 😌💔 . ©Mr. Eram "

White میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جس کے بارے میں میں جیسا سوچتا ہوں جیسے میں اس کے ساتھ مخلص ہوں جیسے میں ان کی کیئر کرتا ہوں وہ بھی میرے لیے ویسا سوچے ویسا مخلص ہو اور ویسے ہی میرا خیال رکھے لیکن حقیقت میں یہ کہاں ہوتا ہے آج تک ایسا کوئی بھی انسان نہیں ملا مجھے 😌💔 . ©Mr. Eram

#sad_shayari Extraterrestrial life fake people quotes quotes on life quotes on love a love quotes

People who shared love close

More like this

Trending Topic